16 جون، 2023، 6:59 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85142265
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی کھیلاڑی نے ایشیائی سائکلنگ مقابلوں میں طلائی تمغہ حاصل کیا

تہران، ارنا - ایرانی سائیکلسٹ نے ملائیشیا میں منعقدہ ایشیائی سائیکلنگ چیمپئن شپ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔

ایرانی سائیکلسٹ محمد گنج‌خانلو نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ایشیائی سائیکلنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا۔

اس سے پہلے پوریا یعقوبی نے بھی ایک چاندی کا تمغہ حاصل کیاتھا۔

ٹائم ٹرائل مقابلوں میں چین، قازقستان اور جنوبی کوریا کے کھیلاڑیوں نے ترتیب میں  پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبروں کو حاصل کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .